We are Trading company (Import Export) Business Paper and Plastic film in Packaging materials Stock lots Fabrics Textile and Printing media industries. #paper #plastic #stocklots
09 April 2025
LDPE Bales
We have regular supply for Export & Import
Item: LDPE Bales
Spec.: Scrap for Recycling
Color: White
Quantity: Regular
Payment Terms:
L/C & T/T (30% Advance / 70% Balance After loading within 10 days)
USE:
It's for Recycling and making LDPE Pallets
#LDPE #LDPESCRAP #ldpebales #ldpepallets
30 March 2025
28 March 2025
پاکستان ہم سب کا ہے، کسی ایک کا نہیں بلکہ ایک ایک کے ساتھ مل کر پاکستان بنتا ہے۔
پاکستان ہم سب کا ہے، کسی ایک کا نہیں بلکہ ایک ایک کے ساتھ مل کر پاکستان بنتا ہے۔ اس ملک کی خیریت، اس کا پیار اور اس کی وفا کو آپ کسی خاص طبقے میں تقسیم نہیں کر سکتے۔ پاکستان ایک کشتی کی طرح ہے جس میں ہر وہ شخص سوار ہے جس کا پاکستان سے تعلق ہے۔
آپ اپنی زندگی میں جس سے محبت کرتے ہیں، اسے صرف "آئی لو یو" کہہ دینا کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے وہ سب کچھ کرتے ہیں جو آپ کے بس میں ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح پاکستان سے صرف "لو پاکستان" کہنا کافی نہیں ہے۔ حقیقت میں پاکستان کے لیے کچھ کرنا ضروری ہے۔
ہر شخص کو اپنی اپنی استعداد کے مطابق پاکستان کے لیے کام کرنا ہوگا۔ چاہے وہ ایک استاد ہو، ایک سرکاری ملازم ہو، ایک بزنس مین ہو یا کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو، سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ پاکستان واقعی دنیا کا بہترین ملک بن جائے۔
یہی درخواست ہے کہ محبت اور عزت کے ساتھ ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ دوریاں ختم کریں اور ایک سچے پاکستانی بن جائیں۔
**پاکستان زندہ باد!** 🇵🇰ایم. عرفان اے صدیقی #PakistanZindabad #Pakistan
25 March 2025
جس طرح ایک کیک کو پاکستان کے جھنڈے کی شکل میں کاٹ کر پیش کیا جاتا ہے
جس طرح ایک کیک کو پاکستان کے جھنڈے کی شکل میں کاٹ کر پیش کیا جاتا ہے،
آج پاکستان کو بھی اسی طرح ٹکڑوں میں کاٹا جا رہا ہے۔ خدا کے واسطے! پاکستان کی خوشیاں ضرور منائیں، لیکن اس کے ساتھ اس کی فکر بھی کریں کہ پاکستان کو ان حالات سے کیسے نکالا جا سکتا ہے۔ یہ کسی اور کا نہیں، ہم سب کا کام ہے، کیونکہ آج آپ جس مقام پر ہیں، یہ صرف اتفاق کی بات نہیں، یہ اتحاد، یکجہتی، اور ایک آواز بلند کرنے کی بات ہے۔
ہمیں ایک ایسی آواز اٹھانی ہوگی جو ہر پاکستانی کو حوصلہ دے کہ سب خود غرض نہیں ہیں، آج بھی پاکستان کے بارے میں سوچنے والے لوگ موجود ہیں۔ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے جس اتحاد کی ضرورت ہے، وہ ہم سب پاکستانیوں کے اندر موجود ہے۔ ہمارا صرف ایک ہی مقصد ہونا چاہیے — پاکستان! اگر پاکستان ہے تو ہم ہیں، اگر پاکستان نہیں تو ہماری کوئی پہچان نہیں۔
پاکستان اگر وجود میں آیا ہے تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہے۔ یہ سب اللہ کی طرف سے ہے، کوئی اتفاق نہیں۔ ہر چیز کے پیچھے ایک مقصد ہوتا ہے، اور اس مقصد کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
اس لیے میں یہی کہوں گا:
**پاکستان زندہ باد!**
**پاکستان اور کوریا کی یکجہتی زندہ باد!** **- محمد عرفان اے صدیقی** #PakistanZindabad #gbwtrade #PTIchairmanIMRANKHAN
دہشت گردی پاکستان کے معصوم لوگوں کو قتل کر رہی ہے
"دہشت گردی پاکستان کے معصوم لوگوں کو قتل کر رہی ہے"
بالکل میں اس بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ "دہشت گردی پاکستان کے معصوم لوگوں کو قتل کر رہی ہے"، لیکن ہماری قوم کو اب گہرائی سے پاکستان کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔ اس وقت پاکستان کی صورتحال گورننس اور سیاسی استحکام کے لحاظ سے انتہائی خراب ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے اہم عہدوں پر موجود افراد پاکستان کے ساتھ سنجیدہ نہیں ہیں، اور اس میں کچھ اسٹیبلشمنٹ کے عناصر بھی شامل ہیں۔
ذرا سوچیں، کیا پاکستان کی تاریخ میں کوئی ایک بھی آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان میں رہتا ہے؟ نہیں! کیوں؟ یہی حال ججز اور دیگر اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کا ہے۔ وہ پاکستان میں رہنا پسند نہیں کرتے، انہیں صرف یہاں حکومت کرنا آتا ہے، یہاں سے لوٹنا آتا ہے، اور پاکستان کو کھانے کے لیے آتے ہیں۔ اگر یہ لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پاکستان میں نہیں رہیں گے تو اس کا مطلب آپ جانتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان رہنے کے قابل نہیں ہے۔
اگر پاکستان کے قانون میں شروع دن سے یہ اصول ہوتا کہ کوئی بھی پاکستانی کسی بھی بہانے ملک سے باہر نہیں جا سکتا اور تمام اعلیٰ عہدے دار ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پاکستان میں ہی رہتے، تو کیا آج پاکستان کی یہ حالت ہوتی؟ ہرگز نہیں۔ کیونکہ اگر مجھے معلوم ہو کہ مجھے یہیں رہنا ہے تو میری مجبوری ہو گی کہ میں اس جگہ کو صاف اور محفوظ رکھوں۔ لیکن اگر مجھے یقین ہو کہ مجھے یہاں نہیں رہنا تو پھر مجھے کوئی پروا نہیں کہ یہاں گندگی ہے یا کچھ اور، مجھے تو صرف اپنی جان بچانی ہے۔
آج ہمیں سب کو مل کر صرف اور صرف پاکستان کے بارے میں سوچنا ہوگا۔ آج کا نوجوان پاکستان کے ماحول سے مایوس ہے، یہاں ہونے والی ناانصافیوں سے مایوس ہے۔ پاکستان صرف عمران خان کا نہیں ہے، یہ صرف عمران خان کا پاکستان نہیں بلکہ ہم سب کا ہے۔ اس لیے ہمیں سب کو مل کر اب وقت آ گیا ہے کہ جو زیادتیاں پاکستان کے ساتھ ہو رہی ہیں ان کا حساب مانگیں، اور اگر یہ حساب ہمیں نہ ملے تو اس کرپشن مافیا سے چھین لیں جو پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ کر کھا رہا ہے۔
اب تبدیلی کی ضرورت ہے، ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔ **- محمد عرفان اے صدیقی** #PakistanZindabad #gbwtrade #PTIchairmanIMRANKHAN
السلام علیکم سر @حسن نثار #حسن_نثار**
https://youtu.be/ljVsuSlNQmE?si=m1XCQdvfG3SC0Dxm
**السلام علیکم سر @حسن نثار #حسن_نثار**
میں آپ سے محبت کرتا ہوں اور آپ کے نظریات اور سوچ کو بہت پسند کرتا ہوں۔ آپ مسلمانوں کے بارے میں جو فکرمندی رکھتے ہیں، میں اس کی بہت قدر کرتا ہوں۔
آپ ہی فرماتے ہیں کہ جس سے محبت ہو، اگر کوئی گلہ ہو تو اسی سے شیئر کرنا چاہیے کیونکہ جب بات کہیں اور سے آتی ہے تو معاملہ بگڑ جاتا ہے۔
سر، آپ کا حالیہ بیان سن کر بہت حیرت ہوئی۔ خاص طور پر میں آپ کی بات سے متفق ہوں، لیکن مکمل طور پر نہیں۔
سر، جنت میں حوروں کے حوالے سے جو بات کہی گئی ہے کہ ان کا قد 130 فٹ ہوگا اور مولانا کے مطابق تمام انسانوں کا قد بھی جنت میں 130 فٹ ہوگا، یہ ایک بہت کھلا بیان ہے۔
اگر آپ اس بات کو غلط سمجھتے ہیں تو آپ کو علمی انداز میں اس کی وضاحت کرنی چاہیے تاکہ مولانا کی بات غلط ثابت ہو۔ لیکن اگر آپ اس کو غلط ثابت نہیں کرتے تو پھر ادھوری بات کرکے آپ مولانا کی بات کو مسترد بھی نہیں کر سکتے۔
ہم نئی نسل کو آپ جیسے بڑوں نے رہنمائی دینی ہے۔ اگر آپ لوگ آپس میں ہی کنفیوز ہیں تو ہم اس نوجوان نسل کا کیا بنے گا؟
براہِ کرم، اس موضوع کو واضح کریں تاکہ ہم سب کو حقیقت کا پتہ چل سکے۔
آپ کا خیرخواہ،
**محمد عرفان اے صدیقی** #gbwtrade
جزاک اللہ!
#HasanNisar Hassan Nisar #HassanNisar Hassan
@hassannisarofficial
@HassanNisar
#HassanNisar
**پاکستان اور دنیا کی تیزی سے بدلتی صورتحال**
**پاکستان اور دنیا کی تیزی سے بدلتی صورتحال**
خدارا ہوش کے ناخن لو...!
دنیا کتنی تیزی سے بدل رہی ہے اور پاکستان اور اس کے کنٹرولرز کس دنیا میں رہتے ہیں؟
دیکھ کر، سن کر افسوس ہی ہوتا ہے۔
آج بلوچستان کے حالات دیکھ لیں، پختونخوا کے حالات دیکھ لیں یا پنجاب کے... ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہے۔ کہیں بھی سکون اور تسلی کی کوئی خبر نہیں ملتی۔
کبھی آپ نے غور کیا کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟
مجھے ایسا لگتا ہے کہ شاید اللہ ہم سے ناراض ہے... یا پھر ایسا ہے؟
لیکن دوسری طرف اللہ کا فرمان ہے، جو علماء کرام فرماتے ہیں کہ جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اسے آزمائش میں ڈال دیتا ہے۔
اللہ جس سے محبت کرتا ہے اسے مشکل امتحان سے گزارتا ہے۔
اب آپ لوگوں کو اپنے اندر جھانک کر دیکھنا ہوگا کہ اللہ آپ سے محبت کرتا ہے، اسی لیے آپ سب پر یہ کڑا امتحان ہے... یا پھر اللہ ناراض ہے، اس لیے ہم سب پر یہ مشکل وقت آیا ہوا ہے؟
میں تو صرف اتنا کہہ سکتا ہوں:
**"اللہ ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔"**
ہم صرف کچھ وقت کے لیے اس دنیا میں ہیں۔ مشکل ہو یا آسانی، یہ سب ختم ہو جانے والا ہے۔
اللہ جس حال میں بھی رکھے، صبر کے ساتھ اس کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنا کام کرتے چلے جاؤ۔ اس طرح کرتے کرتے ایک دن آپ کا وسیع اور اچھا وقت آ جائے گا۔
باقی آپ کے پیچھے آپ کی محنت کے اثرات باقی رہیں گے، جو آنے والی نسلوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بنیں گے۔ یہی آپ کی اصل کامیابی ہے۔
میرے پاس صرف صبر، محنت اور علم حاصل کرنے کا راستہ ہے۔ اسی علم کی روشنی میں اسلام کی سربلندی کے لیے کام کرنا ہے۔
خالی باتوں سے کچھ نہیں بدلنے والا۔
صرف اللہ کے لیے ایک ہو جاؤ۔
تفرقوں سے باہر نکل آؤ۔
ایک مشن کے لیے اکٹھا ہو جاؤ...
اور وہ مشن ہے محنت، ایمان، اسلام اور انسانیت کی بھلائی کے لیے۔
انسانوں کی آسانی کے لیے۔
**یا اللہ! میری اس نادان خواہش کو قبولیت اور کامیابی عطا فرما۔**
آمین ثم آمین۔
**- محمد عرفان اے صدیقی** #gbwtrade #PakistanZindabad #IsmailiCommunity #UNITYOFISLAM
20 March 2025
16 March 2025
Paper Rolls and Reams for Printing, Packaging & Office Use.
Paper Rolls and Reams for Printing, Packaging & Office Use.
Paper Rolls and Reams for printing, packaging, and office use. Available in various sizes, GSM,
and finishes to meet diverse industry needs.
Paperrolls, paperreams, printingpaper, packagingpaper, officepaper, thermalrolls,
coatedpaper, uncoatedpaper, bulkpapersupply, paperstocklot.
thanks
best regards
+821066791588
gwtgmarket@gmail.com
www.gbworldtradecoltd.com
#paperrolls #paperreams #printingpaper #packagingpaper #officepaper #thermalrolls
#coatedpaper #uncoatedpaper #bulkpapersupply #paperstocklot
High-quality used Japanese and Korean tires available in stock lots.
High-quality used Japanese and Korean tires available in stock lots.
Various sizes and brands were inspected for durability and performance.
Ideal for resale and export markets.
Used tires, Japanese tires, Korean tires, stock lot tires, bulk tires, wholesale tires, second-hand tires, export tires, quality used tires, car tires, truck tires, tire suppliers, affordable tires.
thanks
best regards
+821066791588
gwtgmarket@gmail.com
www.gbworldtradecoltd.com
#Usedtires #Japanesetires #Koreantires #stocklottires #bulktires #wholesaletires #secondhandtires
#exporttires #qualityusedtires #cartires #trucktires #tiresuppliers #affordabletires
Stock lot of brand-new Japanese and Korean tires available at competitive prices.
Stock lot of brand-new Japanese and Korean tires
available at competitive prices.
Various sizes and brands suitable for passenger cars, SUVs, and trucks. Ideal for bulk buyers, importers, and resellers.
Fast shipping worldwide.
New tires, Japanese tires, Korean tires, stock lot, bulk tires, wholesale tires,
passenger car tires, SUV tires, truck tires, tire import, tire export, discounted tires,
auto parts, tire supplier, tire reseller.
thanks
best regards
+821066791588
gwtgmarket@gmail.com
www.gbworldtradecoltd.com
#newtires, #japanesetires, #koreantires, #stocklot, #bulktires, #wholesaletires,
#passengercartires, #SUVtires, #trucktires, #tireimport, #tireexport, #discountedtires,
#autoparts, #tiresupplier, #tirereseller
Subscribe to:
Posts (Atom)
WALLPAPER STOCK LOT FROM SOUTH KOREA
🇰🇷 WALLPAPER STOCK LOT FROM SOUTH KOREA Ready stock wallpaper rolls available for international B2B buyers. ✔ Stock Lot ✔ Vari...
-
Aslam-O-Alicum We are Trading company here South Korea & Dealing in Textile Plastic Film Recycling Scrap Stock lots. If interest then...











