02 February 2026

پہہ جام ہڑتال

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


"پہہ جام ہڑتال"
"پہہ جام ہڑتال"
"پہہ جام ہڑتال"
"پہہ جام ہڑتال"

مطلب سب کچھ بند۔
شاپنگ مال۔ دکانیں۔ ٹریفک۔ روڈ۔
ہر وہ چیز بند جو اپ کی روزمرہ ایکٹیوٹی پرفارم کرتی ہے اس کو اپ نے سٹاپ کرنا ہے۔

شکریہ
میاں عرفان احمد صدیقی

https://x.com/i/status/2018293979507527868

01 February 2026

인간, 무슬림,우주

인간, 무슬림,우주

앗쌀라무 알라이쿰 (Assalamu Alaikum)

인간 (인간성):

인간은 인류를 위해 생각하고, 쓰고, 말하고, 행동하는 사람입니다.



무슬림 (무슬림):

무슬림은 우주에 흩어져 있는 모든 것을 생각하고, 이해하고, 인류를 위해 편안함을 만들어주는 사람입니다.



요약:

알라께서 인간을 창조하셨고, 그 위에 무슬림의 지위가 있습니다.

한 사람이 무슬림이 되면, 그것은 알라의 우주 앞에 자신을 바쳐 알라의 보내신 대리자(칼리파)로서, 알라의 명령에 따라 이 세상의 모든 피조물에게 편안함, 사랑, 자비를 나누는 것을 의미합니다.

왜냐하면 그는 알라로부터 모든 것을 받아 우주 전체에 공평하게 나누는 과정에서 자신의 역할을 완전히 수행하기 때문입니다.

따라서 우리가 스스로를 무슬림이라고 부를 때, 이 종교로부터 우리는 단순한 인간이 아니라 모든 피조물의 고통을 치료하고, 그들의 행복과 번영, 안내에 중요한 역할을 해야 한다는 것을 이해해야 합니다.

알라께서 우리 모두에게 사람들에게 편안함을 나누는 은혜를 주시기를 빕니다.

아민, 아민.

감사합니다

미안 우르판 아마드 시디키..

انسان، مسلمان اور کائنات میں جو کچھ۔۔۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انسان:
جو انسانیت کے لیے سوچے لکھے بولے اور پرفارم کرے۔

مسلمان:
مسلمان وہ جو کائنات میں جو بکھرا پڑا ہے اس کا سوچے لکھے سمجھے اور انسانیت کے لیے اسانیاں پیدا کرے۔

خلاصہ:
اللہ نے انسان کو بنایا ہے انسانیت کے لیے اس کے اوپر کا درجہ مسلمان کا ہے۔
جب ایک انسان مسلمان بن جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اللہ کی کائنات کے سامنے اپنے اپ کو پیش کرتا ہے کہ وہ اللہ کا بھیجا ہوا خلیفہ مطلب اللہ کے احکام کے مطابق اس دنیا میں جتنی بھی مخلوقات ہیں ان سب کے لیے اسانی پیار محبت بانٹتا ہے۔
کیونکہ وہ سب کچھ اللہ سے لے کر اگے پوری کائنات میں تقسیم کے پروسیس میں پورا پورا اپنا رول ادا کرتا ہے۔
اس لیے جب ہم اپنے اپ کو مسلمان بولتے ہیں اس دین سے یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ہم صرف انسان نہیں بلکہ ہر اس مخلوق کی پریشانیوں کا مداوی ان کی خوشحالی فلاح و بہبود رہنمائی میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔

اللہ ہم سب کو اسی طرح لوگوں کے لیے اسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔
امین ثم امین
شکریہ
میاں عرفان احمد صدیقی

‎#PakistanZindabad ‎#insaniyatzindaha
‎#islamzindad
‎#gbwtrade ‎#gb2bkorea

پہہ جام ہڑتال

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "پہہ جام ہڑتال" "پہہ جام ہڑتال" "پہہ جام ہڑتال" "پہہ جام ہڑتال...