GB World Trade Co. Ltd
We are Trading company (Import Export) Business Paper and Plastic film in Packaging materials Stock lots Fabrics Textile and Printing media industries. #paper #plastic #stocklots
25 April 2026
کشمیر۔۔۔کشمیری لوگ
غریب کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔کرپٹ چور اچکوں کی بادشاہت۔۔نام پاکستان
کرپٹ چور اچکوں کی بادشاہت۔۔
نام پاکستان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پاکستان یہ ایسا عجیب و غریب ملک ہے جس کے رہنے والے لوگ بھی عجیب و غریب مائنڈ سیٹ کے مالک ہیں۔
پوری دنیا میں اگر کوئی حکومت پروجیکٹ لگانے یا اس کی فراہمی میں ناکام یا بروقت تعاون نہ کرے تو وہاں کے شہری اپنے بل بوتے پر اس کا حل کرتے ہیں تاکہ وہ سہولت کو بروہ کار لاتے ہوئے اپنی پریشانیوں میں کمی کر سکیں۔
لیکن یہ ایسے چور اچکے لفنگے لوگ ہیں خود کام کریں تے نہیں اور اگر لوگ کام کریں تو ان کے راستے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
سولر پینل کو ہی لے لیجئے پوری دنیا میں سولر پینل لگانے والے لوگوں کو سہولتیں دی جاتی ہیں اور ان سے بجلی خریدی جاتی ہے تاکہ ملک کے اندر جو بجلی کی کمی بیشی کے نظام کو پراپر کیا جائے۔
یہ پاکستان عجیب و غریب لوگوں کا ملک ہے جہاں لوگ اپنے پیسوں سے سولر پینل امپورٹ کرتے ہیں پھر خریدتے ہیں ساری تکلیفیں اٹھا کر اس کی سیٹنگ کرنے کے بعد اللہ کے دیے سورج سے بجلی بنتی ہے اور اوپر سے ان حکومت سے پرمیشن بھی لینی ہے اور ان کو ٹیکس بھی دینا ہے۔۔
یہ انسان نہیں انسانی لبادے کے اندر جانور اور ج*** لوگ مسلط ہیں۔
عجیب و غریب ملک عجیب و غریب حکومت اور عجیب و غریب اس میں بسنے والا ہے۔
اللہ ہی ہے جو ان عقل کے اندھوں کو عقل دے دے۔
میاں عرفان احمد صدیقی
#foryou #followers #islam #MuslimUnity #Pakistán
23 April 2026
نیوز کے اندر دیکھا کہ اسرائیل کے ایک فوجی نے سلیب جو کہ عیسائیوں کا نشان .....
Israeli soldier disrespected a cross, which is a sacred symbol in Christianity.
21 April 2026
پاکستان کے حالات اور اس کا حل میری نظر میں۔۔۔۔
احسن بھائی کی سپیس کے اندر اج ڈسکشن ہوئی اچھا لگا۔
بہت سارے کویسچنز تھے بہت ساری باتیں تھی لیکن شارٹ ٹائم میں بڑی تعداد میں بولنے اور سننے والوں کے اندر یہ ساری چیزیں ناممکن ہیں۔
میرے بہت سارے کویسچن جبران الیاس بھائی سے تھے میں نے سمجھا کہ ٹویٹ کے ذریعے ہی پوچھ لینا زیادہ مناسب ہوگا۔
1. جبران بھائی اپ نے بولا کہ کہ سوشل میڈیا کے پاس اتنی اتھارٹی نہیں ہے کہ وہ کسی کو کچھ کرنے پر دباؤ دے سکے یا ذمہ داری لگا سکیں ایگری۔
لیکن بھائی جان سوشل میڈیا کے پاس یہ پوری اتھارٹی ہے کہ وہ پوائنٹ اؤٹ کر سکے سوشل میڈیا کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ حقیقت کو سیم اسی طرح دکھائے جیسے وہ ہے تاکہ جو دیکھنے سننے پڑھنے والے ہیں وہ اس حقیقت کو ایک ڈائریکشن ایک بیانیہ ایک نیریٹو کو پرموٹ اور ایک سمت میں لے کر چلیں یہ چھوٹا کام نہیں ہے۔
یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے اگر اس کو سمجھ آ جائے۔
2. جبران بھائی اپ نے بولا کہ ایک عمران خان کا ٹویٹ وہ بھی ری ٹویٹ نہیں ہوتا لوگ اس کو بھی ری ٹویٹ نہیں کرتے۔
افسوس کی بات ہے۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کا ٹویٹ ہو یا کسی بھی پاکستانی کا ٹویٹ ہو وہ بات پاکستان کی کرے انصاف کی کرے حق کی کرے مسلمانیت کی کرے انسانیت کی کرے دیکھنے والے اور پڑھنے والے کو چاہیے کہ وہ بلا امتیاز بغیر کسی سوچے سمجھے کہ اگلا بندہ کون ہے اس پہ توجہ دیے بغیر وہ صرف یہ دیکھے کہ وہ جو بات ہوئی ہے وہ ٹھیک ہے اگر تو وہ ٹھیک ہے تو اس کو بھی چاہیے کہ وہ اس کی حمایت کرے اگر کوئی غلط بات کرے تو اس کی بھی پوری پوری مذمت کرے یہ خالی پاکستانی ہونے والوں پر فرض نہیں ہیں یہ ہر اس انسان کا فرض ہے کہ وہ اس کام کو فریضہ سمجھ کر قوم کی امانت سمجھ کر کرے کیوں کہ ماحول کو بنانے کے لیے انسانوں کی ضرورت ہوتی ہے اور انسان اپس میں مل کر ایک ماحول ایک معاشرہ بناتے ہیں ایک ایک انسان اتنی ہی اہمیت رکھتا ہے جتنی اللہ نے اس کو دی ہے اور انسانوں سے ہی معاشرے بنتے ہیں۔
اور میں سمجھتا ہوں کہ ہر معاشرے کے اندر جتنی بھی برائیاں ہوتی ہیں اس کا مطلب ہے کہ وہاں کے رہنے والے لوگوں کی وہ برائیاں ہیں جو معاشرے کے اندر ریفلیکٹ کر رہی ہیں اگر پاکستان کے اج حالات اتنے برے نظر ارہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم انفرادی طور پر کہیں نہ کہیں ان بیماریوں کے اندر مبتلا ہیں۔
یقینا کہیں نہ ہم کو وہ پکچر نظر نہیں ارہی یا نہیں دکھائی جا رہی۔ یا پھر ہمیں دیکھنے کی وہ شعور کی انکھ جسے وہ چیزیں نظر اتی ہے وہ بیدار نہیں ہوئی۔
اس لیے ہمیں حقیقت سے زیادہ جھوٹی اور غلط افواہوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
تو پھر اس کا حل کیا ہے اس کا حل یہی ہے کہ میں اپ اور ہم سب مل کر اچھائی اور اچھا بنے اور اس کو پروموٹ کریں اس پر عمل کریں ایک ایک کر کے تھوڑا تھوڑا کر کے ہم بہت تھوڑے عرصے میں بہت کچھ کر سکتے ہیں لیکن سب سے ضروری چیز ہے کرنا اگر کام نہیں ہوگا تو رزلٹ بھی نہیں ائے گا کیونکہ کام سے ہی تبدیلیاں اتی ہیں کام کرنے سے ہی غلط اور صحیح ہوتا ہے نیت ٹھیک ہو تو غلط کام کو اپ دوبارہ صحیح کر سکتے ہو لیکن کام کرنے سے پہلے ہی اگر اپ کی نیت کے اندر فتور ہوگا تو اپ کا کوئی کام بھی صحیح نہیں ہوگا کیوں کہ اپ کی نیت غلط ہے تو رزلٹ یقینا غلط ہی ائے گا۔
اج اگر پی ٹی ائی اپنے مقصد میں ناکام ہے تو اس میں ان کی نیت اور ان کی وہ کارکردگی ہے جو ان کو کرنی چاہیے تھی وہ نہیں کر رہے اس لیے اس کا رزلٹ بھی نہیں ہے۔
پاکستان کے اندر بھی جتنی برائیاں جتنے مسائل ہیں وہ سب پاکستانیوں کے اندر موجود ہیں اور کرپٹ و غلط لوگ وہ صرف اس لیے کامیاب ہوتے ہیں کہ جب شریف لوگ اپنا منہ بند کر لیتے ہیں اور اپنی اواز اٹھانا چھوڑ دیتے ہیں جب اپ غلط کو غلط بولو گے صحیح کو صحیح بولو گے تو یہی اسلام کی تعلیمات میں سے ہے کیونکہ اسلام کے اندر یہ کھلا لکھا ہوا ہے کہ اپ برائی کو ہاتھ سے روکو اگر طاقت نہیں تو پھر اپنی زبان سے روکو دل میں برا جاننا تو یہ ان لوگوں کا کام ہے جو چلنے پھرنے بولنے سے ناکام ہو چکے ہیں یا ضعیف ہو چکے ہیں۔
امید ہے کہ میری بات اپ کو کہیں نہ کہیں اثر کرے گی انشاء اللہ کیونکہ یہ میری بات نہیں میں نے بزرگوں کی کی ہوئی بات کو صرف اپ کے سامنے پیش کیا ہے۔
اللہ ہم سب کو سچا اور پکا مسلمان اور انسان بنائے۔
امین ثم امین
میاں عرفان احمد صدیقی
#islam
#Pakistan
#PTIofficial
#PTISocialMedia
#gbtrade
뉴스에서 보신 것처럼, 이스라엘 군인 한 명이 기독교의 상징인 십자가를 훼손했다는 이야기가 있습니다.
19 April 2026
کاش کبھی باتوں سے ہی کام ہوا کرتےیقین محکمکہ زمانے میں صرف ہمارے ہی نام ہوا کرتے۔۔۔
کاش کبھی باتوں سے ہی کام ہوا کرتے
یقین محکم
کہ زمانے میں صرف ہمارے ہی نام ہوا کرتے۔۔۔
شروع شروع میں سوشل میڈیا پہ ا کر اپنی بات کو کرنا لوگوں کی بات کو سننا اور ان کے ساتھ گفت و شنید کرنی۔۔ اس میں بہت دلچسپی اور بہت اچھا لگتا تھا کہ شاید ہم بات کر کے اور اسی طرح اپنے ارد گرد کا ماحول چینج کر سکتے ہیں۔
لیکن یہاں ا کے پتہ چلا کہ یہاں بھی دوسرے لوگوں کی طرح صرف باتیں زیادہ اور کام بہت کم صرف یہاں گنتی چلتی ہیں قصے کہانیاں چلتی ہیں اور جہاں ایکشن کی بات اتی ہے یا کوئی کام کی بات اتی ہے تو بھی اج کیا کام کیا، کیا پلان بنایا کیا کام ہونا چاہیے، کہاں تک ہوا، اگے کیا کرنا ہے اس طرح کی کوئی بھی ایکٹیوٹی دور دور تک نظر نہیں اتی۔۔
جبکہ کوئی بھی چیز کوئی بھی گفتگو اگر وہ کام میں نہیں بدلتی یا وہ گفتگو کا اینڈ رزلٹ پروگریس نہیں ہے تو وہ محض صرف باتیں اور اس کا کوئی حاصل نہیں وہ اپ 24 گھنٹے کریں سال کے 365 دن کریں اس سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں۔
اس لیے میرا دل چوپٹ ہو چکا ہے روز آ کر سیم باتیں، کہانی سننا سنانا یہ بہت مشکل بات ہے۔
شاید یہ میرے لیے بہت غلط ہو شاید میں پورا سمجھ نہ پایا ہوں شاید کہیں یہ میری کمزوری ہو لیکن میں سمجھتا ہوں کہ وہی ایکٹیوٹی وہی لوگ وہی تنظیم کچھ نہ کچھ مثبت کردار ادا کر سکتی ہے جو کچھ کرنے کے دم پہ ہے اور جو کچھ کرتی ہے کرنے کے بعد اپنے موضوعات کے اوپر اپنے کارکردگی کے اوپر گفت و شنید کرے تو اس میں جوش جذبے سے انے اور کام کر کے اور کرنے والوں کے کام سن کے دیکھ کے ایک جوش بڑھتا ہے
لیکن روز کی بنیاد پر وہی باتیں، الزامات یہ چیزیں کانوں کو بھی بھاری لگتی ہیں اور اپنے دماغ کو بھی۔۔
اللہ کرے اگر میں کہیں غلط ہوں تو اللہ مجھے راستہ دکھائے اور اگر یہ پوسٹ پڑھنے والے یا وہ دوست جو یہ سمجھتے ہیں یا سوچتے ہیں کہ یہ ٹھیک ہے تو اسی طرح اگے بڑھ کے مل کے اس معاشرے کی بھلائی کے لیے سیکھنے سکھانے کے لیے ایک دوسرے کے فائدے کے لیے اگر کچھ کام کیا جائے اور وہ ساتھ مل کر کچھ کرنا چاہتے ہیں تو اپنے مشورے اپنی کارکردگی یا جو بھی ان کے ذہن میں کچھ ہے وہ بتائیں اور مل کر کچھ کر سکیں۔
اکیلے اکیلے کرنے سے ایک ٹیم کا ایک گروپ کا کرنا زیادہ موثر و اثر انداز ہوتا ہے۔
اکیلا کرنا صرف ایک ہوتا ہے جیسے دو کرنے سے 11 اور ایک ٹیم کے کرنے سے پورا اثر ہوتا ہے۔
کیونکہ اگر اپ اسلام کے رویے کو دیکھیں تو اس میں بھی جماعت کی بات کی گئی ہے اور جماعت ہمیشہ گروپ اور گروہ کو بولا جاتا ہے جمعہ بھی بڑی مسجد میں پڑھنے کا اسی لیے بولا ہے کہ بڑی جماعت کریں اور بڑی جگہ کے اوپر مشورے اور مشاورت کریں تاکہ اس کا امپیکٹ پورے معاشرے پے ہو۔
اللہ ہمیں سمجھنے سمجھانے سوچنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
لیکن ہمیشہ کی طرح وہی خدشہ کہ لوگ ائیں گے پڑھیں گے سنیں گے اور چلے جائیں گے۔۔
ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔
امین ثم امین
میاں عرفان احمد صدیقی
#Pakistán #اسلامزندہباد #پاکستانزندہباد
16 April 2026
11 April 2026
ایران اور اسرائیل کی جنگ اور اس کے اندر امریکہ کی معاونت جو اس معاملے کو حل کرنے کے لیے کوشش کر رہا ہے لیکن کیا اپ سمجھتے ہیں کہ امریکہ اس کو حل کر پائے گا؟
10 April 2026
PP Recycling
Recycling PP
Contact for more details
+821066791588
gwtgmarket@gmail.com
www.gbworldtradecoltd.com
#RecyclingPP #followers #pp #recyclinggranulas
09 April 2026
اج کا مضمون پاکستان اور انڈیا کی ایکانمی اور جی ڈی پی کے حساب سے موازنہ۔
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🇵🇰 پاکستان vs 🇮🇳 بھارت
کشمیر۔۔۔کشمیری لوگ
کشمیر۔کشمیری لوگ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسے کشمیر کو اللہ نے ایک خوبصورت زمین کا ٹکڑا بنایا ہے۔ اسی طرح...
-
آ زادی اور آج کا پاکستان - کیا آج کا پاکستان ہمارے بزرگوں کا پاکستان ہے؟ اگست14 کیا صرف آزادی کا دن ہے یا یہ دکھ بھری قربانیوں اور افسوسنا...
-
We are a supplier of this hard PVC granules from South Korea. Contact Us +821066791588 gwtgmarket@gmail.com http://www.gbworldtradecol...