السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انجینیئر محترم بڑے ادب سے اپ سے گزارش ہے۔
جب اپ کو اس چیز کا پتہ ہے کہ اسے گلے کٹتے ہیں جب اپ کو اس چیز کا پتہ ہے کہ اس کا نقصان ہوتا ہے جب اپ کو اس چیز کا پتہ ہے کہ یہ اپ کا بچپن نہیں ہے یہ وہ والی ڈور نہیں ہے جو اپ یوز کرتے تھے۔
اپ کی انگلی کی سکن بہت زیادہ سخت ہے بانسبت اپ کے گلے کی سکن سے۔۔۔
ویسے تو اپ انجینیئر ہو ماشاءاللہ لیکن اپ کو انگلی کے ماس کی طاقت اور گلے کے ماس کی طاقت کا اندازہ تو بخوبی ہونا چاہیے تھا۔
ان سب چیزوں کے پتہ ہونے کے باوجود اپ اس کو ایک بٹر ورڈز یوز کر کے یعنی کہ مکھن ملائی لگا کے اپ یہ بولو کہ یہ بہت اچھی ایکٹیوٹی ہے کہ کون سی ایکٹیوٹی ہے جس کی وجہ سے اپ کا کوئی کاروبار رکا ہوا ہے یہ کون سی ایکٹیوٹی ہے جس کی وجہ سے اپ کو کوئی خوشی نہیں چڑھ رہی یہ کون سی ایکٹیوٹی ہے جس کی وجہ سے اپ کے ملک کی ترقی رکی ہوئی ہے یہ کون سی ایسی ایکٹیوٹی ہے جس کی وجہ وہ رکی ہوئی ہے۔۔۔
کس قسم کے علماء ہوں اپ لوگ اپ لوگوں کو یہ نہیں سمجھ اتی کہ ملک کے اندر اور عوام کے اندر کتنی پریشانی اور اس ٹائم ماحول کیسا ہے اور اس کے اندر اپ ایک گورنمنٹ کی فیور کے اندر بیان دے دیتے ہو جبکہ اپ کو یہ نہیں پتہ چلتا کہ عوام کی تکلیف کیا ہے اور گورنمنٹ کے مفادات کیا ہیں افسوس ہے اپ لوگوں کے اوپر۔
ایسے موقع پر صرف یہی بولا جا سکتا ہے
کہ انا للہ وانا الیہ راجعون
No comments:
Post a Comment