25 April 2026

کشمیر۔۔۔کشمیری لوگ

‏کشمیر۔کشمیری لوگ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
جیسے کشمیر کو اللہ نے ایک خوبصورت زمین کا ٹکڑا بنایا ہے۔
اسی طرح کشمیری لوگوں کے دل اور باغیرت قوم کے طور پر کشمیری اپنا نام اور مقام رکھتے ہیں۔

اور میں کشمیری بھائیوں سے یہ درخواست کروں گا کہ اپ بھی پاکستان کے ساتھ اسی طرح کھڑے ہوں جس طرح کے ایک بھائی کو ایک بھائی کے ساتھ کھڑے ہونے کا پورا پورا حق اور دونوں کے اوپر ایک فرض ہوتا ہے۔

اج سہیل افریدی اپ لوگوں کے پاس ایا ہوا ہے تو اس کی باتیں سنیں عزت دیں اور اس سے سوال کریں جو سوال بنتا ہے۔
خالی باتیں بہت ہو گئی کام کا ٹائم ہے کام کی بات کرو بھیاں؟
عمران خان کے ساتھ ملاقات کب کر رہے ہو؟
عمران خان کی رہائی کے لیے اب تک کیا پروگریس ہے؟
کیا تم سمجھتے ہو کہ عمران خان کو رہاکرا پاؤ گے؟

میاں عرفان احمد صدیقی

‎#Pakistán
‎#PTIFoundationDay
‎#MuzaffarabadJalsa

No comments:

Post a Comment

Eid Mubarak

تمام اہل مسلمانوں کو ہماری طرف سے تہ دل سے عید مبارک السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری طرف سے اپ سب کو تہ دل سے عید مبارک۔...