السلام علیکم
مجھے ایک اطلاع ملی ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے یہ کہاں تک سچ ہے اس کا مجھے پتہ نہیں نہ ہی میرے پاس کوئی ایسی انفارمیشن ایویڈنس ہے جس سے میں اس کو ویریفائی کر سکوں
اس کے متعلق میں نے انٹرنیٹ پے سرچ کرنے کی کوشش کی اس کا مجھے کوئی ان لائن ثبوت بھی یا کوئی واقعہ بھی نظر نہیں ایا
اس کا بتانے کا مطلب صرف یہی ہے کہ اگر اللہ نے ہم کو ایک اچھا دوست ایک اچھا لیڈر ایک اچھا انسان ہمارے ساتھ ہمارے پاس بھیجا ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہمیں اس سے کچھ نہ کچھ جو ہم سیکھ سکتے ہیں جو فائدہ اٹھا سکیں اس کا فائدہ اٹھائیں
اور جس چیز سے اپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں سمجھو وہ چیز اپ کے فائدے کی ہے جو چیز اپ کے فائدے کی ہوتی ہے اس کی حفاظت کرنا اس کی کیئر کرنا یہ بھی ہمارے پاس اٹومیٹکلی لازم ہو جاتا ہے
خبر ہے عمران خان کے متعلق"
یہ جو سنڈے گزرا ہے اس سنڈے کو عمران خان کے ساتھ جیل کے اندر کچھ مس ہیب ہوا ہے"
وہ کیا ہے اس کا مجھے پتہ نہیں لیکن جس پیرائے میں اس بندے نے بات کی ہے وہ سیریس نوٹ ہے
تو برائے مہربانی اپ اس پہ تھوڑا غور کریں سرچ کریں اور اگر کوئی انفارمیشن ہے تو شیئر کریں
تاکہ ہمیں باہر بیٹھے لوگوں کو یہ تسلی اور اچھی اطلاع ملے کہ کوئی ایسا نہیں ہے
اللہ تعالی کسی بھی حادثے اور کسی بھی مصیبت اور کسی بھی تکلیف سے ہمارے پاکستان کو اور پاکستانیوں کو محفوظ فرمائے امین
اور اللہ ہمیں سچ سننے اور سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
شکریہ
عرفان احمد صدیقی
No comments:
Post a Comment