28 August 2025

یہ واقعہ صرف ایک نوجوان کو نہیں مارا، بلکہ اس نے پورے معاشرے کو قتل کیا ہے، اس نظام کو قتل کیا ہے۔

یہ واقعہ صرف ایک نوجوان کو نہیں مارا، بلکہ اس نے پورے معاشرے کو قتل کیا ہے، اس نظام کو قتل کیا ہے۔
یہ اُن دیکھنے والوں کی غیرت کو قتل کر گیا ہے جو صرف اسلام کا راگ الاپتے ہیں مگر انسانیت نام کی کوئی چیز اُن کے اندر باقی نہیں۔
ایک فرد سے لے کر نظام چلانے والوں تک سب کچھ گل سڑ چکا ہے، باقی محض تماش بین رہ گئے ہیں۔
افسوس ہے تمہاری سوچ پر، افسوس ہے اس معاشرے پر جہاں آج انسانیت کا جنازہ نکل چکا ہے۔

aj ka mahol or Islam ki taleem, Pakistan, Pakistani moshra

No comments:

Post a Comment

Baby Kids Garments Stocks lots

Baby Kids Garments Stocks lots Required  If you have then offer us Thanks for your email. UPDATE. You can visit our business channel and soc...