السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انسان:
جو انسانیت کے لیے سوچے لکھے بولے اور پرفارم کرے۔
مسلمان:
مسلمان وہ جو کائنات میں جو بکھرا پڑا ہے اس کا سوچے لکھے سمجھے اور انسانیت کے لیے اسانیاں پیدا کرے۔
خلاصہ:
اللہ نے انسان کو بنایا ہے انسانیت کے لیے اس کے اوپر کا درجہ مسلمان کا ہے۔
جب ایک انسان مسلمان بن جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اللہ کی کائنات کے سامنے اپنے اپ کو پیش کرتا ہے کہ وہ اللہ کا بھیجا ہوا خلیفہ مطلب اللہ کے احکام کے مطابق اس دنیا میں جتنی بھی مخلوقات ہیں ان سب کے لیے اسانی پیار محبت بانٹتا ہے۔
کیونکہ وہ سب کچھ اللہ سے لے کر اگے پوری کائنات میں تقسیم کے پروسیس میں پورا پورا اپنا رول ادا کرتا ہے۔
اس لیے جب ہم اپنے اپ کو مسلمان بولتے ہیں اس دین سے یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ہم صرف انسان نہیں بلکہ ہر اس مخلوق کی پریشانیوں کا مداوی ان کی خوشحالی فلاح و بہبود رہنمائی میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔
اللہ ہم سب کو اسی طرح لوگوں کے لیے اسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔
امین ثم امین
شکریہ
میاں عرفان احمد صدیقی
#PakistanZindabad #insaniyatzindaha
#islamzindad
#gbwtrade #gb2bkorea
No comments:
Post a Comment