السلام علیکم
خدارا اگر اپنے اپ کو مسلمان سمجھتے ہو تو وادی تیرہ کی امداد کرو۔۔۔
وادی تیرہ کا خیال کرو برف کے ساتھ ٹھٹھرتے بچوں کا خیال کرو۔۔
بزرگوں عورتوں جانور کا خیال کرو۔ اپ لوگوں کو کون سی چیز نے اس طرح چپ کر کے بٹھایا ہوا ہے خدارا اپنے لوگوں کا خیال کرو وہ بھی انسان ہے وہ بھی مسلمان ہیں وہ بھی پاکستانی ہیں۔۔۔
ہائے افسوس ہائے مسلمان ہائے انسان افسوس تیری سوچ پہ افسوس۔۔۔
تیرے سامنے ٹھر ٹھر کے مرے ایک انسان ہائے افسوس ہائے افسوس۔۔۔
میاں عرفان احمد صدیقی
No comments:
Post a Comment