23 December 2025

یہ ریاست ہے یا ماں ہے؟

السلام علیکم
لفظ ماں کے اندر ایک ممتا ہے اگر وہ ممتا ہے اور وہ ممتا کسی کو مل رہی ہے تو وہ ماں ہے اگر ممتا نہیں تو ماں نہیں بلکہ موت ہے وہ اس کی جس کے سر پہے یہ موت منڈلا رہی ہے
جیسے ایک گھر کے اندر چند بچوں کی سگی ماں ہوتی ہے اور چند کی سوتیلی اور جو سلوک اس گھر کے اندر رواں رکھا جاتا ہے سیم یہی کنڈیشن اج پاکستان کی عوام کی ہے جس کے اندر ایک ایسی ماں مسلط ہے جو اس گھر میں ائی نہیں بلکہ کہیں سے بھاگ کر پکڑ کر زبردستی مسلط کی گئی ماں ہے تو جو ایسی ماں ہوگی تو وہاں ممتا کا ہونا یا ممتا کا مطالبہ کرنا یہ ایسا ہی ہے جسے موت کے منہ میں بیٹھ کے زندگی کی دعا کرنا۔
بس اللہ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین #gbwtrade



No comments:

Post a Comment