27 August 2025

#muhammadalimirza گرفتاری کیس پر میرا مؤقف

 @EMAM_muslim #ReleaseEngineerMirza #muhammadalimirza

ساتھ بالکل بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ جو بھی ہو، کھلا اور ثبوت کے ساتھ ہونا چاہیے۔ کیونکہ وہ جیسے بھی ہیں، اکثر حق کی بات بھی کی ہے۔ اگر کہیں کوئی غلطی ہے تو اس کی وجہ سے اُن کے اچھے کاموں کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ مجھے اس میں سازش نظر آ رہی ہے۔ اس لیے کسی کے ساتھ غیر قانونی یا ناانصافی ہرگز نہیں ہونی چاہیے۔

No comments:

Post a Comment

ㄷㅇㄷㅅㄷㅅ

 ㄷㅅㄷㅅㄷ슷